If you are worried about dark circles under your eyes then don’t be any more. These circles under the eyes can make you tired and “unhealthy”. Learn why they occur and what you can do to reduce them. Try this home remedy and get rid of the dark circles forever.
Method:
- 1 teaspoon of tomato juice
- Half teaspoon of lemon juice
- 1 pinch of turmeric powder
آنکھوں کے گرد حلقے



اگر آپ اپنی آنکھوں کے گرد حلقوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس گھریلو ٹوٹکے کو استعمال کیجیئے اور ہمیشہ کے لیے آنکھوں کے حلقوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔
ترکیب:
- ایک چائے کا چمچہ ٹماٹر کا جوس
- آدھا چائے کا چمچہ لیموں کا جوس
- ایک چٹکی ہلدی
ان سب کو اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں۔ اب اس پیسٹ کو اپنی آنکھوں کے گرد حلقوں پہ لگا لیں۔ 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ 10 منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ آنکھوں کے حلقوں کے لیے یہ ایک بہترین گھریلو علاج ہے۔