Easy ways to take screenshot on laptop لیپ ٹاپ پر اسکرین شاٹ لینے کے آسان طریقے

take screenshot on laptop

Easy Ways to Capture Images on Your Laptop

If you have no idea how to take a screenshot on your laptop? Don’t worry about it. This article shows detailed tutorial for laptop screen shots. Well, you can take a screenshot on a laptop (hp, dell, lenovo, toshiba, alienware, samsung, acer, asus, sony etc) with full screen or custom region freely.

We can take all the pages on the screen as PNG images, making screenshots. For example, we can share the image of the laptop screen with your friends. Generally speaking, it is a good way to save everything you see on your laptop.

Ways to capture images on the laptop

You can use any of the methods for capturing a screenshot on a laptop, including screen shortcuts and Snipping tool. Just read and follow.

First Way : Take a screenshot on a laptop with the Print Screen key

Any laptop has its standard screen capture key combinations. However, it depends on the current Windows operating system (Window 7, Window 8 or Window 10) you are using.

 1. Screenshot of Windows 7 Laptop:

print screen key to take screenshot on laptop

In order to take screenshot of Windows 7 laptop, you have to follow the following instructions

First Step : Press the Print Screen key button.

Second Step : Open Paint.

Third Step :  Paste the screenshot from the clipboard into Paint.

2. Screenshot of Windows 8 or Windows 10 Laptop:

print screen key+window key for screenshot

If you want to take screenshot of Windows 8 or Window 10 laptop, you have to follow the following instructions

First Step : You have to press Windows and Print Screen keys on the keyboard simultaneously.

Second Step : Go to the Photos library.

Third Step :  Then Open screenshots to get your screenshot from laptop.  

Second Way : Screenshot of a laptop with the Snipping tool

snipping tool for screenshot on laptop

You can capture images on your laptop in full screen or custom region. There are screen capture mode options like Free-form Crop, Rectangular Crop, Window Crop or Full Screen Capture.

First Step : Search Clipping Tool from Start or Search menu.

Second Step : Choose the screen capture mode in Mode or New menu.

Third Step : Select the area of ​​the screen you want to capture.

Fourth Step : Choose Save Snip and then select Save to save the screenshot.  

لیپ ٹاپ پر اسکرین شاٹ لینے کے آسان طریقے

how to take screenshot on laptop

کیا آپ کو اپنے لیپ ٹاپ پر اسکرین شاٹ لینے کا کویٴ اندازہ نہیں ہے؟ تو اب آپ اس کی فکر نہ کریں۔ اس آرٹیکل میں لیپ ٹاپ میں اسکرین شاٹس لینے کیلئے تفصیلی طور پر بتایا گیا ہے۔ ٹھیک ہے، اب آپ پوری اسکرین یا پھر اسکرین کے کچھ حصہ کی لیپ ٹاپ پر اسکرین شاٹ آزادانہ طور پر لے سکتے ہیں۔

آپ اسکرین شاٹ بناتے ہوئے اسکرین کے تمام صفحات کو PNG امیجز کی طرح لے سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر آپ لیپ ٹاپ اسکرین کی تصاویر کواپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔ عام طور پر اپنے لیپ ٹاپ پر نظر آنے والی ہر چیز کو محفوظ کرنے کا یہ ایک اچھا طریقہ ہے۔

لیپ ٹاپ پر تصاویر حاصل کرنے کے طریقے

آپ لیپ ٹاپ پر اسکرین شاٹ لینے کے لیے کسی بھی طریقے کا استعمال کرسکتے ہیں، جس میں اسکرین شارٹ کٹ اور سنپنگ ٹول شامل ہیں۔ غور سے پڑھیں اوران طریقوں کا استعمال کریں۔

پہلا طریقہ : پرنٹ اسکرین بٹن کے ساتھ لیپ ٹاپ پراسکرین شاٹ لیں

print screen key to take screenshot

ہر لیپ ٹاپ کی اپنی معیاری اسکرین کیپچرکمبینیشن ہوتی ہیں۔ تاہم، اس کا انحصار موجودہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پربھی ہوتا ہے جسے آپ استعمال کررہے ہیں۔

1.  ونڈوز 7 لیپ ٹاپ کا اسکرین شاٹ:

آپ کو ونڈوز 7 لیپ ٹاپ کا اسکرین شاٹ لینے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کرنا ہوگا

پہلا مرحلہ : پرنٹ سکرین بٹن دبائیں۔

دوسرا مرحلہ : پینٹ (Paint) کھولیں۔

تیسرا مرحلہ : اسکرین شاٹ کو کلپ بورڈ سے پینٹ میں پیسٹ کریں۔

2. ونڈوز 8 یا ونڈوز 10 لیپ ٹاپ کا اسکرین شاٹ:

print screen and window key for screenshot

اگر آپ ونڈوز 8 یا ونڈوز 10 لیپ ٹاپ کا اسکرین شاٹ لینا چاہتے ہیں تو، آپ کو نیچے دی گئی ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

پہلا مرحلہ : کی بورڈ پر ایک ساتھ ونڈوز اور پرنٹ اسکرین کیز دبائیں۔

دوسرا مرحلہ :  فوٹو لائبریری پر جائیں۔

تیسرا مرحلہ :  اپنے اسکرین شاٹ کو لیپ ٹاپ سے حاصل کرنے کے لئے اسکرین شاٹس کھولیں۔

دوسرا طریقہ : اسنیپنگ ٹول کے ساتھ لیپ ٹاپ کا اسکرین شاٹ

snipping tool for screenshot

آپ اپنے لیپ ٹاپ پر پوری اسکرین میں یا کسٹم ریجن میں تصاویر حاصل کرسکتے ہیں۔ اسکرین کی تصاویر لینے کیلیے مختلف آپشن موجود ہیں جیساکہ فری فارم کراپ، ریکٹینگولرکراپ، ونڈو کراپ یا فل اسکرین کیپچر۔

پہلا مرحلہ : اسٹارٹ یا سرچ مینو سے سنپنگ ٹول کو تلاش کریں۔

دوسرا مرحلہ : موڈ یا نئے مینو میں اسکرین کیپچر کومنتخب کریں۔

تیسرا مرحلہ : آپ جس اسکرین کی تصویر لینا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں۔

چوتھا مرحلہ : اسنیپ سیو﴿Snip save﴾ کومنتخب کریں اور اس کے بعد اسکرین شاٹ کو محفوظ کرنے کے لیےسیو﴿Save﴾ کا انتخاب کریں۔