How to breath while swimming تیراکی کرتے ہوئے کیسے سانس لیں

 
 
how to breath while swimming
 
The main problem for beginners is to breath while swimming, as they try to inhale and exhale so quickly. At this point, they fail to swim.
Swimming is a full body exercise as in swimming all the muscles of our body get used. Swimming has many benefits as it makes your heart and lungs strong, burns lots of calories, builds muscular strength and also improve your sleeping at night.

 

Technique:

There are so many techniques of swimming but this is one of the best technique to breath while swimming.
Once you are in water and start swimming, when your head is at the surface of water and your head is to the side (either right or left), then all you need to
  • Take a deep breathe through your mouth
  • Hold the breath
  • Move down in the water
  • Breath out steadily through nose when your head is in the water
  • Your nose blows bubbles
  • Then come up at the water
  • Take another deep breath
  • Again move down in the water
  • Repeat the above method and
  • Enjoy swimming and breath while swimming
 
take a breath
 
 
hold breath
 
 
move down
 
 
breath through nose
 
 
come up
 
 

تیراکی کرتے ہوئے کیسے سانس لیں

تیراکی کرتے سانس کیسے لیں
 
تیراکی پورے جسم کی ورزش ہے کیونکہ اس میں ہمارے جسم کے تمام پٹھے استعمال ہوتے ہیں۔ تیراکی کے بہت سارے فوائد ہیں یہ ہمارے دل اور پھیپھڑوں کو مضبوط بناتی ہے، بہت سی کیلوریز جلاتی ہے، پٹھوں کو طاقتور بناتی ہے اور ہماری رات کی نیند کو بہتر بناتی ہے۔

 

:طریقہ کار

 

 

آپ پانی میں اترتے ہیں اور تیرنا شروع کرتے ہیں۔ جب آپ کا سر پانی کی سطح پر ہوتا ہے اور آپ کا سر ایک طرف ہو ( چاہے دائیں یا بائیں طرف ہو) تو

 

  •  اپنے منہ سے گہری سانس لیں 
  •  اب اس سانس کو تھام لیں 
  •  پانی میں نیچے داخل ہوں 
  •  جب اپ کا سر پانی کے اندر ہو تو مسلسل سانس کو ناک کے ذریعے باہر چھوڑیں 
  •  آپ کی ناک سے بلبلے بنتے رہیں گے 
  •  واپس پانی کی سطح پر آئیں
  •  منہ کے ذریعے ایک اور گہری سانس لیں
  •  دوبارہ پانی کے اندر داخل ہو جائیں
  •  اور اوپر والے طریقہ کار کو دہرائیں
  •  تیراکی سے لطف اندوز ہو جائیں

 

منہ سے سانس لیں
پانی کے نیچے

ناک سے سانس چھوڑیں
پانی کی سطح