How to choose the best mattress for better sleep بہتر نیند کے لیے بہترین بستر کا انتخاب کیسے کریں

 best mattress for better sleep 

Do you feel tired and restless all day but don’t really know why? Generally, lack of sleep can be the cause. Not getting enough sleep can affect us in many ways and cause many harms – especially body aches. But in the end, how do we know which mattress is best for better sleep?

Most important, We need to know the different types of mattresses to choose the most appropriate for us. With that in mind, we’ve gathered all the information in this post that will help you choose the best mattress.

Click Here if you want to know how to remove urine stain and odor from mattress.

How does the mattress affect the quality of sleep?

Indeed there are many factors that affect sleep quality such as ambient temperature and brightness. Surely, Improper mattresses can cause fatigue, boredom and pain in the body and head.

Thus to get better sleep and avoid back pain, the mattress should be such that it gives full support to the body. This means that it is neither too soft nor too hard. Ideally, it should be slightly bent according to body weight so that it can support the body well.

How to choose the ideal mattress ?

We know that there are many types of mattresses. Before buying, there are a few things to keep in mind when choosing the best mattress for better sleep.

Density ﴾Thickness)

As already mentioned, density is one of the most important factors for the quality and stability of a mattress. This is the amount of foam per cubic meter in the mattress and is related to the user’s weight and height. Eventually, higher the density of the mattress, the more weight it can bear.

Durability

Another point of focus is product durability. Conversely, many believe that the mattress has an expiration date and should be replaced when it expires. A torn, rough and damaged mattress is extremely harmful to the spine.

Quality

Finally, it is important to observe the quality of the mattress. Good quality of a mattress results in better sleep. It varies according to the materials and technologies used by the manufacturer. Always opt for products with the company seal, which certifies compliance with the production guidelines and guarantees quality and durability.

Best Mattresses: shopping guide

If you have allergies or asthma, foam or latex mattresses are the best option. You can cover it with anti dust mite cover which you can easily wash.

Steel spring mattresses have flexibility, strength and good ventilation. In this last aspect, steel models win over foam models. As they are more suitable for people who sweat a lot or live in hot regions.

In pocket spring models there is no transmission of movement between springs, so they are very comfortable especially if your partner moves a lot while sleeping

To prevent the mattress from deteriorating permanently, it is important to turn the mattress regularly – from top to bottom and from head to feet.

 

 بہتر نیند کے لیے بہترین بستر کا انتخاب کیسے کریں

best mattress for sleep 

کیا آپ سارا دن تھکا ہوا اور بے چین محسوس کرتے ہو لیکن آپ واقعی نہیں جانتے کہ ایسا کیوں ہے ؟ نیند کی کمی اس کی وجہ ہو سکتی ہے۔ پرسکون نیند نہ لینا بہت سے طریقوں سے ہم پر اثر انداز ہوسکتی ہے اور کئی نقصانات کا سبب بن سکتی ہے – خاص کرجسم میں درد ہونا۔ لیکن آخر کار ،ہم یہ کس طرح جان سکتے ہیں کہ بہتر نیند کے لئے کون سا گدا ﴿میٹریس﴾ بہترین ہے۔

ہمیں اپنے لئے سب سے مناسب انتخاب کرنے کے لئے گدوں کی مختلف اقسام جاننے کی ضرورت ہے۔ ان باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ، ہم نے اس پوسٹ میں وہ ساری معلومات اکٹھا کی ہے جو آپ کوبہترین میٹریس  کا انتخاب کرنے میں مدد کرے گی ۔

اگر آپ میٹریس سے پیشاب کی بو اور داغ کوختم کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں

میٹریس نیند کے معیار کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

بہت سے عوامل نیند کے معیار کو متاثر کرتے ہیں جیسا کہ ماحول کا درجہ حرارت اور چمک۔ غلط میٹریس جسم اور سر میں تھکاوٹ ، بیزاری اور درد کا سبب بن سکتا ہے۔

بہتر نیند لینے اور کمر کے درد سے بچنے کے لیے ، میٹریس کوایسا ہونا چاہیے کہ یہ جسم کو مکمل سپورٹ دے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ نہ زیادہ نرم ہو اور نہ ہی زیادہ سخت ہو۔ مثالی طور پر، اسے جسم کے وزن کے مطابق تھوڑا سا دب جانا چاہئے تاکہ یہ جسم کو اچھی طرح سہارا دے سکے۔

بہترین میٹریس کا انتخاب کیسے کریں؟ 

ہم جانتے ہیں کہ میٹریس کی بہت سی قسمیں ہیں لیکن بہترین میٹریس کے انتخاب کرتے وقت ذہن میں  کچھ چیزیں رکھنی چاہیے۔

﴾کثافت ﴿ موٹائی

جیسا کہ پہلے ہی ذکر ہو چکا ہے ، میٹریس کی خوبی اور استحکام کے لیے کثافت سب سے اہم عوامل میں سے ایک ہے۔ یہ میٹریس میں فی مکعب میٹرفوم کی مقدار ہے اور صارف کے وزن اورقد کے متعلق ہوتا ہے۔ میٹریس کی کثافت جتنا زیادہ ہوگی وہ اتنا ہی زیادہ وزن برداشت کرسکتا ہے۔

پائیداری

توجہ کا ایک اور نکتہ میٹریس کی پائیداری ہے۔ اس کے برعکس ، بہت سے لوگوں کے خیال میں میٹریس کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ بھی ہے اور جب میعاد ختم ہوجاتی ہے تو اسے بدل دیناچاہئے۔ ایک پہٹا ہوا ، ناہموار اور خراب میٹریس ریڑھ کی ہڈی کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے۔

معیار

آخر میں ، میٹریس کے معیار کا مشاہدہ کرنا ضروری ہے۔ یہ کارخانہ دار کے ذریعہ استعمال ہونے والے مواد اور ٹیکنالوجیز کے مطابق مختلف ہوتا ہے۔ ہمیشہ کمپنی کی مہر والی مصنوعات کا انتخاب کریں ، جو پیداوار کے رہنما خطوط کی تعمیل کی تصدیق کرتا ہے اور معیار اور استحکام کی ضمانت دیتا ہے۔

میٹریس: خریداری گائیڈ

اگر آپ کو الرجی یا دمہ ہے تو ، فوم یا لیٹیکس میٹریس بہترین آپشن ہے۔ اس کو اینٹی ڈسٹ مائٹ کور کے ساتھ کور کر سکتے ہیں جسے آپ آسانی سے دھو بھی سکتے ہیں۔

اسٹیل سپرنگ کے میٹریس میں لچک ، مضبوطی اور اچھی وینٹیلیشن ہوتی ہے۔ اس آخری پہلو میں ، اسٹیل ماڈل فوم کے ماڈل سے جیت جاتے ہیں۔ لہذا یہ ان لوگوں کے لئے زیادہ موزوں ہوتے ہیں جنہیں بہت زیادہ پسینہ آتاہے یا گرمی والے خطوں میں رہتے ہیں۔

پوکٹ سپرنگ کے ماڈل میں سپرنگ کے درمیان نقل و حرکت کی کوئی منتقلی نہیں ہوتی ہے ، لہذا یہ بہت آرام دہ ہوتے ہیں خاص کر اگر سوتے ہوئے آپ کا ساتھی بہت حرکت کرتا ہے

میٹریس کو مستقل طور پر خراب ہونے سے بچانے کے لئے  میٹریس کو باقاعدگی سے پلٹنا ضروری ہے۔ اوپر سے نیچے تک اور سر سے پیر تک۔