How to get rid of scars داغوں سے کیسے نجات حاصل کریں

scars

Unfortunately, there are people who are in a bad situation in their lives, have accidents and have “marks” on their skin. So the answer to that question (how to get rid of scars?) is very important to them. Here are some suggestions on how to look or feel your best after a fall, a burn, or an operation.

Best Home Remedies For Getting Rid Of Scars

Lemon juice

lemon juice for scars

Lemon juice should be applied to the scar daily. Continue this treatment until results are obtained. In short, Lemon juice rich in vitamin C, softens and restores sagging skin and reduces redness (some bruises). Eventually, it can boost our immune system also.

Apple cider vinegar

apple cider vinegar for scars

It also has the effect of softening hardened skin and restoring its color. Therefore, it is useful to wipe the scar with apple cider vinegar several times a day.

Aloe

Aloe to get rid of scars

It regenerates the skin. Aloe juice is rich in vitamins C and E. They are antioxidants that rejuvenate and heal the skin also. Hence, it is one of the best remedy for getting rid of scars.

Honey

honey for scars

Honey provides the skin with the necessary vitamins, minerals and antioxidants. Surely, it softens and tightens scars and restores skin’s natural color. It also affects the formation of new skin cells.

Aspirin

aspirin for removal of scars

Grind 2 tablets and add 1 drop of water to make a paste. Apply it on the scar and rinse with water when dry. Repeat this treatment daily.

Garlic oil

garlic for scars

Garlic can also be used to treat scars. If garlic oil is not found, then garlic itself should be crushed and pressed into the scar.

داغوں سے کیسے نجات حاصل کریں

داغ

بدقسمتی سے بہت سے لوگوں کی زندگی میں ایسے حادثات ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کی جلد پر “نشانات” پڑ جاتے ہیں۔ لہذا اس مسئلے کے حل کو جاننا ان لوگوں کے لئے بہت اہم ہوتاہے۔ یہاںپر کچھ تجاویزات ہیں کہ کیسے ہم چوٹ لگنے ، جلنے ، یا آپریشن کے بعد ان نشانات کو کم کر سکتے ہیں۔

لیموں کا رس

لیموں کا رس

لیموں کا رس روزانہ داغ پر لگانا چاہئے۔ نتائج آنے تک اس علاج کو جاری رکھیں۔ لیموں کا جوس ، جو وٹامن سی سے مالا مال ہے ، ڈھیلی جلد کو نرم اور ٹائیٹ کرتا ہے اور لالی کو کم کرتا ہے (جو کسی چوٹ کی وجہ سے آ گئے ہوں)۔

سیب سائڈر سرکہ

سیب سائڈر سرکہ

اس کا اثر سخت جلد کو نرم کرنے اور اس کے رنگ کو بحال کرنے کے لےے مفےد ہے۔ لہذا ،ایک دن میں کئی بار سیب سائڈر سرکہ سے داغ صاف کرنا مفید ہے۔

ایلوویرا

یہ جلد کو دوبارہ تخلیق کرتا ہے۔ ایلوویراکا جوس وٹامن سی اور ای سے مالا مال ہوتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ ہیں جو جلد کو پھر سے جوان اور صحت مند بناتے ہیں۔

شہد

شہد

شہد جلد کو ضروری وٹامنز ، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ مہیا کرتا ہے۔ جلد کے قدرتی رنگ کو بحال کرتا ہے اور اسے نرم اور ٹائیٹ کرتا ہے۔ اس سے جلد کے نئے خلیوں کی تشکیل بھی متاثر ہوتی ہے۔

اسپرین

اسپرین

اسپرین کی دو گولیاں پیس لیں اور پیسٹ بنانے کے لئے 1 قطرہ پانی شامل کریں۔ اسے داغ پر لگائیں اور خشک ہونے پر پانی سے دھو لیں۔ اس علاج کو روزانہ دہرائیں۔

لہسن کا تیل

لہسن

لہسن کو داغوں کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر لہسن کا تیل نہیں ملتا ہے تو ، لہسن کو خود کچل کر داغ میں دبایا جانا چاہئے۔