The internet has become an important part of everyday life. People like to visit different websites to read news, exchange photos and spend some time watching fun videos or shopping.
The internet connects almost the entire world. Today, more than half of the world’s population uses the internet. It is a source of information, education, entertainment, business, Online Shopping etc. We can do all this because of different websites.
Convert text into Clickable link

Clickable link either text or image can be used to allow website visitors to navigate between different pages or within a single page.
It usually appears as blue underlined text, but we can change the style and color of it by using HTML or CSS. Anchor text or link is used to reach the link target.
We can easily make a clickable text or link by following the given instructions.
Example of a text link code:In this example, we are going to make the word Click Here into a link.
1. Start with the  tag
2. Use href to specify the target

3. Then add the text you want to work as a link
4. Finally add an  tag to indicate where the link ends.
It will be written like this
Click Here Make an image a Clickable link
If you want to make an image work as a clickable link, the method is exactly the same as with texts. It has one another tag for an image that is .
Example of an image link code:
You can make an image clickable same as image shown below

1. Start with the  tag.
2. Use href to specify the target

3. After that, put the  tag with src attribute

src specify the path of the image
4. At the end, add an  tag to indicate where the link ends
It will be written like this

Hope that by doing the above methods, you will be able to make clickable link either text or image.
ٹیکسٹ یا تصویرکو لنک بنانے کا طریقہ
انٹرنیٹ روزمرہ کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ لوگ مختلف ویب سائٹس کو خبریں پڑھنے، تصاویر کا تبادلہ کرنے، تفریحی ویڈیوزدیکھنے، شاپنگ کرنے یا کچھ وقت گزارنے کے لیےاستعمال کرتےہیں۔
انٹرنیٹ تقریبا پوری دنیا کو جوڑتا ہے۔ آج دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے۔ یہ معلومات، تعلیم، تفریح ، کاروبار، آن لائن شاپنگ وغیرہ کا ایک ذریعہ ہے ہم مختلف ویب سائٹوں کی وجہ سے یہ سب کر سکتے ہیں۔
ٹیکسٹ کو لنک میں تبدیل کریں

ویب سائٹ پرلنکس کو مختلف صفحات کے درمیان یا ایک ہی صفحے میں مختلف مقامات پر جانے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اینکرٹیکسٹ یا لنک وہ ٹیکسٹ ہے جسے ہائپر لنک میں کلک کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک ویب پیج کو دوسرے سے جوڑنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر نیلے رنگ کی لکیر کی شکل کے طور پر ظاہرکیاجاتا ہے، لیکن ہم HTML یا CSS کا استعمال کرکے اس کے انداز اور رنگ کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ اینکرٹیکسٹ یا لنک کو مطلوبہ لنک تک پہنچانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
ہم دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے آسانی سے کلک ٹیکسٹ یا لنک بناسکتے ہیں۔
ٹیکسٹ لنک کوڈ کی مثال:
اس مثال میں، ہم ایک لنک میں یہاں کلک کریں لفظ کولنک بنانے جا رہے ہیں۔
1.  ٹیگ کے ساتھ شروع کریں
2. ہدف کی وضاحت کیلئے href کا استعمال کریں

3. پھر وہ ٹیکسٹ شامل کریں جس کو آپ لنک کے طور پر اسعمال کرنا چاہتے ہیں
4. آخر میں  ٹیگ شامل کریں۔
یہ اس طرح لکھا جائے گا
یہاں کلک کریں
کسی تصویر کولنک بنائیں
آپ نیچے دی گئی تصویر کی طرح کسی بھی تصویرکو لنک بنا سکتے ہیں

اگر آپ کسی تصویر کو بطور لنک بنانا چاہتے ہیں تواس کا طریقہ بھی بالکل ویسا ہی ہے جیسے ٹیکسٹ کا ہے اس میں تصویر کے لیے ایک اور ٹیگ بھی استعمال ہوتا ہے جو کہ ہے۔
تصویر کے لنک کوڈ کی مثال:
اس مثال میں، ہم تصویر کوایک صفحے کے لنک infomehfil.com کے طور پر استعمال کریں گے
1.  ٹیگ کے ساتھ شروع کریں۔
2. ہدف کی وضاحت کیلئے href کا استعمال کریں

3. پھر وہ ٹیکسٹ شامل کریں جس کو آپ لنک کے طور پر اسعمال کرنا چاہتے ہیں
4. اس کے بعد ٹیگ کو src خصوصیت کے ساتھ لکھیں

src تصویرکے مقام کے لیے استعمال ہوتا ہے
5. آخر میں  ٹیگ شامل کریں۔
یہ اس طرح لکھا جائے گا