How to make coffee at home گھر میں کافی کیسے بنائیں

coffee at home  

Coffee is a drink with a lot of antioxidants and other stimulating nutrients which helps to prevent tiredness and other diseases, such as cancer, diabetes and heart problems. In addition, it has also been found that coffee helps fight depression by improving mood and ensuring mood.

Are you feeling tiredness or fatigue and want to fresh up quickly. Click Here

Beside the benefits of coffee, consuming too many coffee cause releases high level of stress hormones which leads to stress, anxiety and also cause acidity. It can also disturb our sleeping routine. So, avoid to take coffee a few hours before bedtime if you want to get a good night’s sleep.

Excessive intake of coffee makes it difficult for our body to absorb minerals from our daily diet, such as iron, calcium and zinc.

Though it takes some time and patience, but we can easily make the coffee at home. Here is the easy coffee recipe which we can make at home.

Ingredients:

Instant coffee powder, 1 teaspoon

Hot milk, 1 cup

Sugar, 1 tablespoon

Method to make Coffee:

1.  Take a cup, put 1 teaspoon of coffee and 1 tablespoon of sugar in it.

2.  Add 1 teaspoon of milk in it as well.

3. Now start beating the mixture with help of a fork or a spoon. Instead of beating by hand, this coffee can be made using a coffee frother.

4.  At first, the mixture will be quite dark in color but it will start lightening as the sugar gets dissolved.

5.  After about 5-10 minutes of beating, the mixture will be so thick that it will not drop off a spoon if turned over.

6.  Pour the hot milk in the mixture to make it 1 cup full. As the mixture dissolves, a froth will be formed on top.

Our hot cup of coffee at home is ready. Enjoy it.

 

گھر میں کافی کیسے بنائیں

make coffee at home  

کافی ایک ایسا مشروب ہے جس میں بہت سارے اینٹی آکسیڈینٹس اورغذائیت موجود ہیں جو تھکاوٹ اور دیگر بیماریوں جیسے کینسر، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں سے بچنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ کافی موڈ کو بہتر بنانے اورافسردگی ختم  کرنے میں مدد کرتا ہے۔

کافی کےاتنے سارے فوائد کے علاوہ،کافی کے بہت ساری نقصانات بھی ہیں۔ کافی کا زیادہ استعمال زہنی دباؤ، اضطراب، بے چینی اور تیزابیت کا باعث بنتا ہے۔ یہ آپ کے سونے کے معمولات کو بھی متا ثر کر سکتا ہے۔ لہذا، اگر آپ رات کواچھی نیند لینا چاہتے ہیں تو سونے کے وقت سے قبل کافی لینے سے گریز کریں۔

کافی کا زیادہ استعمال ہمارے جسم کو روز مرہ کی غذا سے معدنیات جیسے آئرن، کیلشیم اور زنک کوجذب کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔

اگرچہ اس میں کچھ وقت اور صبر درکار ہوتا ہے، لیکن ہم آسانی سے گھر میں کافی بنا سکتے ہیں۔ کافی کا آسان نسخہ یہ ہے۔

اجزاء:

کافی پاؤڈر، 1 چائے کا چمچ

گرم دودھ، 1 کپ

چینی، 1 کھانے چمچ

کافی بنانے کا طریقہ:

1. ایک کپ لیں، اس میں 1 چائے کا چمچ کافی اور 1 کھانےکا چمچ چینی ڈالیں۔

2. اس میں 1 چمچ دودھ بھی شامل کریں۔

3. اب کانٹے یا چمچ کی مدد سے اس مکسچر کو پھیٹنا شروع کردیں۔ ہاتھ سے پھیٹنے کی بجائے، اس کافی کو کافی بنانے والی مشین کا استعمال کرکےبھی بنایا جاسکتا ہے۔

4.  پہلے تو یہ مکسچر کافی گہرے رنگ کا ہو گا لیکن چینی ہل ہونےکے ساتھ ساتھ ہی اس مکسچرکا رنگ ہلکا ہونے لگے گا۔

5.  تقریبا  5سے10 منٹ پھیٹنے کے بعد، یہ مکسچراتنا گاڑھا ہو جائے گا کہ چمچ پلٹنےسے یہ چمچ سے نیچےنہیں گرے گا۔

6. اب اس میں 1 کپ گرم دودھ ڈالیں۔ جیسے ہی کافی دودھ میں حل ہو گا، اس کےاوپر جھاگ بن جاےٴ گا۔

ہماری گرم کافی تیار ہے۔ لطف لیجیے.