Natural remedies for hair dandruff سر کی خشکی کے لیے قدرتی علاج

natural remedies for dandruff

We usually have noticed hair dandruff in cold and dry season, but it may be due to several causes. Dandruff is a condition that causes the scalp to flake. It is not a serious condition but it can be very embarrassing.

It may be caused by not washing our hair on regular basis, by using the products that cause sensitivity to our scalp and may be due to excessive oily or dry skin. Whatever the cause it may be, but we can easily get rid of dandruff by using natural products at our home.

Click Here if you want to know how to get rid of facial scars naturally.

Natural Remedy # 1

Things required:

Curd: 2 tbsp

Gram flour:  2 tbsp

Method:  

Take equal quantity of gram flour and curd as for example take 2 tbsp of gram flour and 2 tbsp of curd and mix them well. At this point, add some water to make this mixture somewhat watery. Then apply this mixture on your scalp for about 30 minutes and wash your hairs with shampoo.

Natural Remedy # 2

Things required:

Egg white: 1

Curd: 2 tbsp

Olive oil: 2 tbsp

Mustard oil: 2 tbsp

Method:

Formerly, take an egg white and beat it well with a spoon. After that add 2 tbsp of curd and mix it well with egg white. Lastly, put 2 tbsp olive oil and 2 tbsp mustard oil in it and beat it thoroughly. Finally, apply the mixture in your hair for about 30 minutes and wash your hairs with your favourite shampoo.

Note: Use any of these remedies once in a week, you will see the results from the first.

سر کی خشکی کے لیے قدرتی علاج

سر کی خشکی کے لیے قدرتی علاج  

سرد اور خشک موسم میں ہمیں عام طور پر بالوں میں خشکی دیکھنے کو ملتی ہے، لیکن سرد موسم کے علاوہ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ خشکی ایک ایسی حالت ہے جس میں یمارے سر پر چھوٹے چھوٹے سفید ٹکڑے ںظر آتے ہیں۔ یہ کوئی سنگین حالت نہیں ہے لیکن یہ انتہائی شرمناک ہوسکتی ہے

خشکی ہمارے بالوں کو باقاعدگی سے نہ دھونے کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے یا ایسی مصنوعات کے استعمال سے جو ہماری سر کی جلد کے لیے حساس ہوتے ہیں یا پھر یہ اس وجہ سے بھی ہو سکتی ہے اگر ہمارے سر کی جلد ضرورت سے زیادہ چکنی یا خشک ہو۔ اس کی وجہ کچھ بھی ہو لیکن ہم اپنے گھر پر قدرتی مصنوعات کا استعمال کرکے آسانی سے خشکی سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

یہاں کلک کریں اگر آپ جاننا چاہتے ہو کہ چہرے کے داغوں سے قدرتی طور پر کیسے چھٹکارا حاصل کریں۔

قدرتی علاج # 1

اشیاء ضرورت:

  دہی: 2 کھانے کے چمچ

بیسن: 2 کھانے کے چمچ

طریقہ استعمال:

بیسن اور دہی برابر مقدار میں لیں مثلا 2 کھانے کے چمچ بیسن اور 2  کھانے کے چمچ دہی لیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس مکسچرمیں تھوڑا سا پانی شامل کریں تاکہ یہ گاڑھا نہ رہے۔ اس مکسچرکو تقریبا 30 منٹ تک اپنے بالوں میں لگا رہنے دیں اس کے بعد اپنے بالوں کو شیمپو سے دھولیں۔

قدرتی علاج # 2

اشیاء ضرورت:

انڈے کی سفیدی: 1 عدد

دہی: 2 کھانے کے چمچ

زیتون کا تیل: 2 کھانے کے چمچ

سرسوں کاتیل: 2 کھانے کے چمچ

طریقہ استعمال:

ایک انڈے کی سفیدی لیں اور اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔ اب اس میں2 کھانے کے چمچ دہی ڈالیں اور انڈے کی سفیدی کے ساتھ اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس کے بعد اس میں2 کھانے کے چمچ زیتون کا تیل اور2 کھانے کے چمچ سرسوں کا تیل ڈالیں اور اسے اچھی طرح سے پھینٹں۔ اپنے بالوں میں تقریبا 30 منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد اپنے پسندیدہ شیمپو سے دھو لیں۔

نوٹ : ان میں سے کسی بھی علاج کو ہفتے میں ایک بار استعمال کریں، آپ کو پہلی بار کے استعمال سے ہی نتائج نظر آئیں گے