Natural Remedies for Heartburn (Acid Reflux) سینے کی جلن – قدرتی علاج

heartburn

An acid that is produced in the stomach is called gastric acid, it helps the stomach to break down food. If we have too much acid, it causes touching the esophagus and causing inflammation and pain.

Almost everyone in their life suffers from indigestion and heartburn. It causes a burning sensation. It can be prevented with home remedies or it can be eliminated with home remedies.

This does not mean that home remedies are ineffective. In fact, they can be very effective and have no side effects like other medications.

If you want to know what is good for heartburn? Then follow these easy home made remedies.

1.  Red apples

red apples for heartburn

Always take the red apples because greens are more acidic, which can end up with more stomach acidity and cause heartburn.

Consuming red apples, always peeled, helps relieve heartburn. This is because the fruit is rich in fiber, which helps to push acid from the esophagus, and because it has healing properties, which reduces burning.

2.  Bananas

bananas for heartburn

It is considered as a natural antacid and can relieve heartburn. It helps to balance the pH of the stomach and, as a consequence, generates an almost immediate relief. You can eat it daily after any meal.

3.  Almonds

almond for heartburn

Almonds are alkaline in nature that has the ability to neutralize the acids present in the stomach, which relieves the burning of heartburn.

Take four almonds after meals can easily reduce acidity and heartburn.

4.  Baking soda

baking soda for heartburn

We may already have baking soda at home. It is very cheap and efficient. When diluted in water, this substance has an alkalizing effect, which decreases the acidity present in the stomach and hence reduces the burning sensation.

Its use is very easy: mix a tea spoon of baking soda in 1 glass of water and drink it.

5.  Water with lemon

lemon water for heartburn

Drinking water with lemon has become a habit for many people. The drink offers several benefits, including reduced burning sensation. It is one of the simplest and easiest remedies for heartburn.

Take a glass of warm water and add 1 lemon juice in it. Drinking 1 glass of warm water with lemon juice 20 minutes before breakfast (preferably on an empty stomach) helps to balance the acid levels present in the stomach.

6.  Chamomile tea

chamomile tea for heartburn

Chamomile is a herb well known for relieving stress, improve sleep quality, prevent certain type of cancer, control blood sugar, improve heart health and promote digestive health.  Thus, making a chamomile tea for heartburn relieves the burning sensation. See below for how to do it.

Take 200 ml of water, heat it until boils. Add 1 teaspoon of chamomile and sugar for sweetness. Leave for about 1 minute, strain and drink as soon as it is warm.

7.  Ginger tea

ginger tea for heartburn

Commonly, ginger is rich in several substances such as antioxidants that considerably improve our health. Ginger tea helps to reduce stomach problems and thus prevent heartburn.

Take 2 cm of the ginger, cut it into slices and take a pan with 2 cups of water. When it starts to boil, turn off the flame and keep the pan covered for 30 minutes. Now, just remove the pieces of ginger and drink a cup of tea 20 minutes before meals. In this way, we can get rid of heartburn easily.

8.  Fennel tea

fennel tea for heartburn

Fennel is rich in anti-inflammatory substances that relieve burning in the throat and reduce heartburn.

Preparing the tea is very simple: put a tablespoon of fennel in a cup of boiling water. Leave it for 10 minutes, then strain and drink.

9.  Pear juice

pear juice for heartburn

For those who don’t like tea, pear juice is an excellent alternative. Pear is rich in several vitamins, minerals and fibers, and it can dilute gastric juice, thus can reduce burning sensation.

To prepare the juice, take a blender, put two ripe pears in the blender with some amount of water to get the desired consistency. You can also add few drops of lemon that also enhance the taste of the juice.

10.  Aloe Vera juice

aloe juice for heartburn

Aloe vera is used for various purposes, such as moisturizing skin and hair, relieving sunburn, fighting muscle pain and heartburn.

Its soothing properties fight excessive acidity, which also helps in cases of gastritis.

For making juice, take out two tablespoons of the aloe gel. Put it into a blender. Also add water and blend it for three minutes. You can also add lemon for taste and pour out juice in a glass.

 

سینے کی جلن – قدرتی علاج

سینے کی جلن

معدہ اپنے اندرایک تیزاب پیدا کرتا ہے جسے گیسٹرک ایسڈ کہا جاتا ہے، یہ معدہ میں کھانے کو توڑنے اور ہضم میں مدد کرتا ہے۔ اگریہ تیزاب زیادہ ہو جاےٴ تویہ غذا کی نالی کی سوجن اور درد کا سبب بنتا ہے۔

اپنی زندگی میں تقریبا ہر فرد بدہضمی اورسینے کی جلن میں مبتلاہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے شدید جلن کا احساس ہوتا ہے۔ گھریلو علاج سے اس سے بچا جا سکتاہے یا اس پریشانی کا خاتمہ گھریلو علاج سے ممکن ہے۔

اس کاہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ گھریلو علاج ہیں تو یہ کارگر نہیں ہیں۔ در حقیقت ، یہ بہت موثر ثابت ہوسکتے ہیں اور اس کے دوسری ادویات کی طرح کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں۔

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ جلن کے لئے کیا اچھا ہے؟ پھران آسان گھریلو علاج پر عمل کریں۔

1.  سرخ سیب

سینے کی جلن کے لیے سیب

ہمیشہ سرخ سیب کا استعمال کریں کیونکہ سبزسیب زیادہ تیزابی ہوتے ہیں ، جومعدہ کی تیزابیت اور جلن کا سبب بن سکتے ہیں۔ ہمیشہ چھلکا اترے ہوئے سرخ سیب کا استعمال سینے کی جلن کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سیب فائبرز سے مالا مال ہوتا ہے ، جو غذائی نالی سے تیزاب کو محفوظ رکھتا ہے ، اور اس کی شفا بخش خصوصیات کی وجہ سے یہ سینے کی جلنے کو بھی کم کرتا ہے۔

2.  کیلے

سینے کی جلن کے لیے کیلے

یہ ایک قدرتی اینٹی ایسیڈ کے طور پرکام کرتا ہے اورسینے کی جلن کو دور کرتا ہے۔ یہ معدہ کے pH کو متوازن کرنےمیں مددکرتا ہے جس کے نتیجے میں فوری آرام ملتا ہے۔ آپ اسے کسی بھی کھانے کے بعد روزانہ کھا سکتے ہیں۔

3.  بادام

سینے کی جلن کے لیے بادام

بادام قدرتی طور پر الکلائن ہوتے ہیں جو معدہ میں موجود تیزاب کو بے اثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور سینے کی جلن میں راحت بخشتے ہیں۔

کھانا کھانے کے بعد چار بادام کھا لیں اس سے تیزابیت اور جلن جلدی کم ہوجاےٴ گی۔

4.  بیکنگ سوڈا

سینے کی جلن کے لیے بیکنگ سوڈا

ہمارے پاس پہلے ہی گھر میں بیکنگ سوڈا موجودہوتا ہے۔ یہ بہت سستا اور موثر ہے۔ اس کے الکلائزنگ فطرت کی وجہ سے یہ معدہ میں موجود تیزابیت کو کم کرتا ہے اور اسی وجہ سے سینے کی جلن بھی ختم ہوجاتی ہے۔ اس کا استعمال بہت آسان ہے: 1 گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا ملا کر پی لیں۔

5.  لیموں کے ساتھ پانی

سینے کی جلن کے لیے لیموں پانی

لیموں کے ساتھ پانی پینا بہت سے لوگوں کی عادت بن گیا ہے۔ یہ مشروب کئی فوائد مہیا کرتا ہے، جس میں جلن کم ہونا شامل ہے۔ سینے کی جلنااور تیزابیت کے لئے یہ ایک آسان علاج ہے۔

ایک گلاس گرم پانی لیں اور اس میں 1 لیموں نچوڑ کےڈالیں۔ ناشتہ سے 20 منٹ قبل (خالی پیٹ پر) لیموں کے رس کے ساتھ 1 گلاس گرم پانی پینا پیٹ میں موجود تیزابیت کی سطح کو متوازن کرنے میں مدد کرتا ہے۔

6.  گل بابونہ کی چاۓ

سینے کی جلن کے لیے بانونہ کی چاۓ

گل بابونہ ایک جڑی بوٹی ہے جوذہنی تناؤ کو دور کرنے، نیند کے معیار کو بہتر بنانے، خاص قسم کے کینسر سے بچنے، بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے، دل کی صحت کو بہتر بنانے اور ہاضمہ کوبہتررنیک کے لیے مشہور ہے۔ اس طرح، سینے کی جلن کے لئے گل بابونہ کی چاۓ جلن کے احساس کو دور کرتا ہے۔ اسے بنانے کا طریقہ ذیل میں ملاحظہ کریں۔

200 ملی لیٹر پانی لیں، ابلنے تک گرم کریں۔ 1 چائے کا چمچ گل بابونہ اورمٹھاس کے لیے چینی شامل کریں۔ تقریبا 1 منٹ کے لئے مزید ابالیں، پھرچھان لیں اور گرم گرم پی لیں

7.  ادرک کی چائے

سینے کی جلن کے لیےادرک کی چاۓ

ٕعام طور پرادرک متعدد غذائی اجزاء سے بھر پور ہے جیساکہ اینٹی آکسیڈینٹ جو ہماری صحت کو کافی حد تک بہتر بناتے ہیں۔ ادرک کی چائے پیٹ کے مسائل‮ کو کم کرنے اور اس طرح سینیکی جلن کو روکنے میں معاون ہوتا ہے۔

2 انچ ادرک لے لیں، اس کو ٹکڑوں میں کاٹ کر 2 کپ پانی کے ساتھ چولہے پہ چڑھا لیں۔ جب یہ ابلنا شروع ہوجائے تو چولہے کو بند کردیں اور اس کو 30 منٹ کے لئے ڈھانپ دیں۔ اب صرف ادرک کے ٹکڑے نکالیں اور کھانے سے 20 منٹ پہلے ایک کپ چائے پی لیں۔ اس طرح ہم آسانی سے سینے کی جلن سے آرام پا سکتے ہیں۔

8.  سونف کی چائے

سینے کی جلن کے لیےسونف کی چاۓ

سونف میں سوزش ختم کرنیکے لیے بھرپور مادے پائے جاتے ہیں جو گلے اور سینیمیں کی جلن کو کم کرتے ہیں۔

چائے کی تیاری بہت آسان ہے: ایک کپ ابلتے ہوئے پانی میں ایک کھانے کا چمچ سونف ڈالیں اسے 10 منٹ کے لئے چھوڑ دیں، پھر چھان لیں اور پی لیں۔

9.  ناشپاتی کا جوس

سینے کی جلن کے لیےناشپاتی جوس

ان لوگوں کے لئے جو چائے کو پسند نہیں کرتے، ناشپاتی کا جوس ایک بہترین متبادل ہے۔ ناشپاتی میں متعدد وٹامنز، معدنیات اور فائبرز پائے جاتے ہیں، اور یہ گیسٹرک جوس کو کم کرسکتے ہیں، اس طرح سینے میں جلنے والے احساس کو کم کرسکتے ہیں۔

جوس تیار کرنے کے لئے، ایک بلینڈرلیں اب اس میں دو پکے ناشپاتیاں پانی کے ساتھ ڈالیں۔ آپ لیموں کے چند قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں جو جوس کے ذائقہ کو بھی بڑھاتے ہیں۔

10.  ایلو ویرا کا جوس

سینے کی جلن کے لیےایلو جوس

ایلو ویرا مختلف مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، جیسا کہ جلد اور بالوں کو موئسچرائزکرتا ہے، جلد پہ دھوپ سے پیدا ہونے والی جلن کو دورکرتاہے، پٹھوں کے درد اور سینیےکی جلن کودور کرتا ہے۔

اس کی سکون بخش خصوصیات ضرورت سے زیادہ تیزابیت سے لڑتی ہیں، جس سے معدے کی بیماریوں کو کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

جوس بنانے کے لیے، ایلو ویراجیل کے دو کھانے کے چمچ لیں۔ اسے ایک بلینڈر میں ڈالیں۔ اس کے علاوہ پانی بھی شامل کریں اور اسے تین منٹ تک بلینڈ کریں۔ آپ ذائقہ کے لئے لیموں کے قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں اب اس جوس کو گلاس میں نکال لیں اور پی لیں۔