Pomegranate Juice Recipe and its benefits انار کے جوس کی ترکیب اور اس کے فوائد

Pomegranate juice

Pomegranate is a fruit of native origin from Pakistan, Afghanistan, India and Iran. Pomegranate improves skin tone. Pomegranates are in season from September to January.

When selecting a pomegranate, look for a colored background that is free of cracks and soft spots. If you plan on keeping pomegranates for a while at home, store them in an airtight container in the refrigerator for up to a month.

If you want to boost your immunity naturally, then CLICK HERE

Benefits:

Pomegranates has so many benefits, when consumed regularly, can help prevent acne and eliminate its causes, correcting digestive problems and promoting blood nutrition. The fruit is rich in iron, a constituent part of your blood’s hemoglobin that helps absorb oxygen. Oxygen is taken to the skin cells, making the skin look fresh and smooth.

A study at the University of California ranked 10 drinks according to their antioxidant fighting power, Pomegranate juice came first.Vitamin C is also necessary for regulating the production of sebum, an oily secretion of the sebaceous glands in the skin, which is one of the causes of acne.

Application of pomegranate seed oil can help to speed up wound healing. It quickly repair cuts, pimples and other solutions on the skin, without leaving scars that would damage the skin’s smoothness.

A study at the University of California ranked 10 drinks according to their antioxidant fighting power, Pomegranate juice came first. To have a powerful source of antioxidants at home and in your diet, you don’t need to go much further than your pomegranate intake.

Let’s Start

A delicious juice can be made following a recipe .

Ingredients for the juice:

1 Pomegranate 1 cup (240 ml) of water Sugar to taste

Method to make Pomegranate Juice

1- First of all, cut the pomegranate and open it. Then dip it in a large bowl of water.

cut pomegranate

 2- Put the bowl under a tap. Because of running water, the seeds stay at the bottom, while the yellow or white membrane will float.

clean pomegranate

 3- After washing the seeds , discard the membranes that are left over.

remove membrane pomegranate

 4- Then put the seeds  in a blender. The blender must remain on for the seeds to be broken.

blend pomegranate

 5- Strained the seeds through a sieve over the bowl. Then, press the pulp against the strainer to extract as much juice from the seeds as possible.

strain seeds pomegranate

 6- 1/3 cup of sugar for every 1 -1/2 cup of pomegranate juice is added to the juice. This will help make the drink sweeter if sugar is needed.

add sugar pomegranate

7- A delicious pomegranate juice is ready.

pomegranate juice ready

Note:

In the preparation of pomegranate juice, it is recommended to wear gloves on hands and use inexpensive clothes, as the pomegranate stains almost everything.

 

انار جوس

انار کے جوس کی ترکیب اور اس کے فوائد

 انار پاکستان ، افغانستان ، بھارت اور ایران میں پیدا ہونے والا پھل ہے۔ یہ جلد کی رنگت کو بہتر بناتا ہے۔ یہ ستمبر سے جنوری کے موسم میں ہوتا ہے۔

اس کا انتخاب کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ انار دراڑ اور نرم دھبوں سے پاک ہو۔ اگر آپ گھر میں کچھ عرصے کے لئے انار محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں ایک ماہ تک فرج میں ائیر ٹائٹ مرتبان میں رکھیں۔

فوائد

انار جب باقاعدگی سے کھایا جائے تواس سے مہاسوں سے بچنے اور اس کے اسباب کو ختم کرنے ، ہاضمہ کو درست کرنے اور خون کی غذائیت کو پورا کرنےمیں مدد مل سکتی ہے۔ یہ پھل آئرن سے مالا مال ہے ، جو آپ کے خون کے ہیموگلوبن کا ایک جزو ہے اورآکسیجن جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ آکسیجن کو جلد کے خلیوں تک لے جایا جاتا ہے ، جس سے جلد تازہ اور نرم ہوجاتی ہے۔

 مذکورہ بالا تمام فوائد کے علاوہ ، انار وٹامن سی کا ایک اچھا ذریعہ ہے ، جلد میں سیبم کو منظم کرتا ہے ۔ سیباسیئس غدود جلد میں ایک تیل پیدا کرتا ہے جو مہاسوں کی ایک وجہ ہے۔

انار کے بیجوں کے تیل کا استعمال زخموں کوبھرنے میں معاون ہے۔ یہ جلد پر بغیر نشانات چھوڑے کٹ ، مہاسوں اور دیگر مسائل کو حل کرتا ہے۔

کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق انارکا شمار اینٹی آکسیڈنٹ طاقت رکھنے والے 10 مشروبات میں پہلے نمبر پر کیا جاتا ہے۔  جب آپ کے گھر میں اینٹی آکسیڈینٹس کا طاقتور ذریعہ موجود ہےتوآپ کوکہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

چلیں شروٕع کریں

اس ترکیب سے آپ مزیدارانار کا جوس بنا سکتے ہیں۔

:جوس بنانے کے لئے اجزاء

 انار 1 کپ

 1 کپ پانی (240 ملی لیٹر)

چینی ﴿ذائقہ کے لیے﴾

انار کا جوس بنانے کی ترکیب

1- سب سے پہلے انار کاٹ کر اسے کھولیں۔ پھر اسے پانی کے ایک بڑے پیالے میں ڈبودیں۔

انارکاٹ کر کھولیں

2- اس کے بعد ، پیالے کو ایک نل کے نیچے رکھیں۔ بہتے ہوئے پانی کی وجہ سے ، بیج پیالے کےنچلے حصے پر رہیں گے ، جبکہ پیلے رنگ یا سفید جھلی اوپر تیر کے آئیں گے۔

بیج صاف کریں

3- بیج دھونے کے بعد ، باقی رہ جانے والی جھلیوں کو صاف کریں۔

سفید جھلی

4- پھر بیجوں کو بلینڈر میں ڈالیں۔ بیجوں کو بلینڈرمیں طرح بلینڈ کریں۔

بلینڈر

5- پیالی کے اوپر چھلنی کے ذریعے بیجوں کو دبائیں۔ بیجوں سے زیادہ سے زیادہ رس نکالنے کے لئے گودا کودبانا ہوگا۔

چھان لیں

6- اگر چینی کی ضرورت ہو تو ڈیڑھ کپ انار کے جوس کے لئے ایک تہایٴ کپ چینی شامل کریں۔ اگر چینی کی ضرورت ہو تو یہ مشروبات کو میٹھا بنانے میں مددگار ہوگی۔

چینی

7- انار کا ایک مزیدار جوس تیار ہے۔

انار جوس تیار

نوٹ:

انار کے جوس کی تیاری میں ، ہاتھوں پر دستانے پہننیے اور سستے کپڑے استعمال کییجیے  کیونکہ انارکے داغ تقریبا ہر چیز پر لگتے ہیں۔